English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، طالبان کی قید سے44قیدی بازیاب کروا لیئے گئے

share with us

 کابل:11جون2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے طالبان کی قید سے 44قیدیوں بازیاب کر وا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان ضلعی گورنر خانزادہ  مظلوم نے بتایا کہ قندوز کے ضلع یغلدز مرکزئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں سمیت 44افراد کو طالبان کی قیدسے  بازیاب کروا  لیا۔ وزارت  داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بھی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بازیاب کرائے گئے افراد میں سترہ عام شہری اور دیگر  سیکورٹی اہکا ر شامل ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا