English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیمرون: علیحدگی پسندوں کے خلاف کاروائی،17 افراد ہلاک

share with us

کیمرون   کے  صوبے  شمال مغربی انگلوفون  میں   علیحدگی پسندوں کے خلاف  کاروائی میں  17 افراد ہلاک ہو گئے۔ فوجی بیان کے مطابق ،  ایک خصوصی فوجی  دستے نے  علیحدگی پسندوں    کے خلاف بالی نامی دیہات میں  آپریشن کیا  جس میں 17 علیحدگی پسند مارے گئے۔

دستے نے  بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا