:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کابل:27مئی2019(فکروخبر/ذرائع)افغان دارالحکومت کابل میں وزارت برائے حج و اوقاف کے ملازمین کی بس سروس میں نصب کردہ بم کے پٹھنے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔
دفترِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق جب ملازمین کی منی بس براقی محلے سے گزر رہی تھی تو اس وقت اس میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔
اعلامیہ کے مطابق اس حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق دس افراد زخمی ہو ئے ہیں تو مخالف سمت سے آنے والی ایک دوسری گاڑی بھی دھماکے سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
عینی شاہدین نے دعوی کیا ہے کہ دھماکے کے بعد انہوں نے بعض افراد کے مردہ جسموں کو دیکھا ہے۔حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نےقبول نہیں کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |