English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر

share with us

کابل:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا چھ لاکھ بچے غذائی قلت کی وجہ سے سنگین طور سے متاثر ہیں اور اگر انہیں جلد ضروری امداد نہیں پہنچائی گئی تو ان بچوں کی جان بھی جا سکتی ہے۔

یونیسیف کے ترجمان کرسٹوف باؤلرک نے جنیوا میں کہا کہ جنگ زدہ ملک میں انسانوں کی حالت انتہائی سنگین صورت اختیار کر گئی ہے۔انہوں نے متاثر ہ بچوں کی مدد کے لئے فوری طور پر 70 لاکھ امریکی ڈالر کی مدد دینے کی اپیل بھی کی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا