English   /   Kannada   /   Nawayathi

میکسیکو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ:6 افراد ہلاک

share with us

میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کےمطابق ، یہ ہیلی کاپٹر کویرتاتیرو صوبے  کے قریب یالپان ڈی لا سیئرا نامی قصبے   کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا جو کہ  آگ بجھانےکی کوشش میں مصروف تھا۔

ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجیوں سمیت 1 شخص ہلاک ہو گیا ۔حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا