English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان: طالبان کے خلاف کاروائی میں 5 شہری مارے گئے

share with us

ننگرہار:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار کے قصبے شیرزاد میں طالبان کے خلاف فضائی کاروائی کے دوران  غلطی سے 5 عام شہری ہلاک  ہو گئے۔

 ننگر ہار انتظامیہ کے ترجمان   عطا اللہ ہوگیانی  نے  اس بارے میں بتایا کہ   اس آپریشن میں غلطی سے  عام شہریوں کو نشانہ بنا دیا گیا  جن میں بچے بھی شامل تھے ۔

 ہوگیانی نے کہا کہ اس کاروائی میں  10 طالبان بھی مارے گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا