:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

ننگرہار:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگر ہار کے قصبے شیرزاد میں طالبان کے خلاف فضائی کاروائی کے دوران غلطی سے 5 عام شہری ہلاک ہو گئے۔
ننگر ہار انتظامیہ کے ترجمان عطا اللہ ہوگیانی نے اس بارے میں بتایا کہ اس آپریشن میں غلطی سے عام شہریوں کو نشانہ بنا دیا گیا جن میں بچے بھی شامل تھے ۔
ہوگیانی نے کہا کہ اس کاروائی میں 10 طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |