:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

:26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)پاپا نیو گینی کے وزیراعظم پیٹر او نیل نے استعفی دے دیا ہے ۔ 7 سال سے عہدے پر فائز وزیراعظم نے اب اپنا قلمدان سابق وزیراعظم سر جولیس چان کو سونپا ہے ۔
دارالحکومت پورٹ موریسبی میں ایک بیان کے دوران انہوں نے کہا کہ میرا یہ فیصلہ ملکی استحکام کےلیے ضروری تھا اور میں نے بعض عناصر کی خواہشات کے احترام یہ فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں ہم خیال ہیں کہ حکومت میں تبدیلی ناگزیر تھی ۔
یاد رہے کہ پیٹر او نیل کے حامی متعدد ارکان پارلیمان اُن کی جماعت ترک کرتےہوئے حزب اختلاف میں شامل ہو گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |