English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہماچل پردیش: مریض کے پیٹ سے نکلا چمچ، چاقو، ٹوتھ برش، ڈاکٹر حیران

share with us

:25مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ہماچل پردیش کے لال بہادر شاستری میڈیکل کالج نیرچوک میں بے حد عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے اسٹیل کے سات چمچ، ایک پلاسٹک کا چمچ، دو پیچ کس، ایک چاقو، دو ٹوتھ برش اور ایک لوہے کی راڈ نکالی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مریض سیزوفرینیا نامی بیماری سے بیمار ہے اور ساتھ ہی وہ ذہنی مریض بھی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا