English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرناٹک میں بی جے پی ۲۳ سیٹوں پر آگے

share with us

سترہویں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوگئی ہے شروعاتی رجحان میں بی جے پی متعدد سسیٹوں پر آگے ہے۔

کرناٹک کی 28 سیٹوں میں سے 23 پر بی جے پی کو سبقت حاصل ہے، جبکہ کانگریس۔جی ڈی ایس اتحاد 4 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

ہاسن سے  کانگریس جے ڈی ایس امیدوار پرجول ریونا نے جیت درج کر لی ہے 

گلبرگہ سے کانگیرس امیدوار ملکاارجن کھرگے قریب ۳۰ ہزار ووٹ سے پیچھے 

اترا کنڑا پارلیمانی حلقے سے اننت کمار ہیگڑے کافی آگے 

تمکور پارلیمانی حلقے سے ییچ ڈی دیو گوڑا پیچھے

بنگلورو سینٹرل سے کانگریس کے رضوان ارشد آگے

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا