:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

بنگلور:22مئی2019(فکروخبر/ذرائع)عام انتخابات کے نتائج کا اعلان ابھی نہیں ہوا ہے لیکن ایگزٹ پولس سے جو اشارے مل رہے ہیں اس کے اثرات مختلف ریاستوں میں نمایاں ہورہے ہیں۔کرناٹک میں کانگریس کے اندرکھینچ تان کھل کر سامنے آرہی ہے۔کانگریس لیڈر آر روشن بیگ نے سدرامیا،دنیش گُنڈو راؤ اور کے سی وینو گوپال پر نشانہ سادھا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ ریاست میں مسلمانوں اورکرسچن کو پارٹی نے نظرانداز کیا جس کی وجہ سے وہ پریشان ہیں انہیں استعمال کیا گیا۔ریاستی کانگریس کمیٹی نے روشن بیگ کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے اور ایک جواب داخل کرنے کیلئے ایک ہفتہ کا وقت دیا ہے۔ وہیں کانگریس لیڈر یوٹی قادر نے روشن بیگ کے بیان بازی پرتشویش کا اظہارکیاہے کہ روشن بیگ کے بیان سے کانگریس پارٹی اتفاق نہیں کرتی ہے۔ کیوں کہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سی وینو گوپال کی قیادت میں اچھا کام کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |