English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری

share with us

ملبورن:18مئی2019(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں آج ہفتے کو نئی پارلیمان منتخب کی جا رہی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آج ایوان زیریں کی151 نشستوں اور سینیٹ کی نصف سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ آسٹریلوی سینیٹ چھیتر ارکان پر مشتمل ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق حزب اختلاف کی لیبر پارٹی کی مقبولیت دیگر جماعتوں سے زیادہ ہے۔ انتخابی مہم کے دوران ماحولیاتی تبدیلیوں اور تارکین وطن کے موضوعات کو اہمیت حاصل رہی۔ آسٹریلیا میں اہل ووٹروں کی تعداد سولہ ملین سے زائد ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا