:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

انقرہ :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک قومی اسمبلی کے خلاف دہشت گردکاروائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔قومی اسمبلی میں زائرین کی انتظار گاہ میں داخل ہونے والے دو افراد نے وہاں پر متعین ملازمین کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔
جس پر مداخلت کرنے والے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد تنظیم ڈی ایچ کے پی۔سی سے تعلق ہونے کا تعین کردہ ان اشخاص کو کاروائی کرنے سے قبل ہی گرفتار کر لیا۔
سیکورٹی اہلکاروں نے ملزمین سے بم کا روپ دیے گئے ڈبوں کو برآمد کیا ۔ملزمین کے خلاف دہشت گردکاروائیوں میں ملوث ہونے کے باعث کئی مقدمات درج ہونے کا تعین ہوا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |