English   /   Kannada   /   Nawayathi

بریگزٹ ڈیل پر برطانوی پارلیمان میں نئی رائے شماری جون کے شروع میں

share with us

برلن :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل پر جون میں ایک مرتبہ پھر پارلیمانی رائے شماری ہو گی۔ وزیر اعظم ٹریزا مے کے مطابق جولائی کے اواخر میں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے پارلمیانی سرگرمیوں میں وقفہ آ جائے گا اور ضروری ہے کہ اس سے قبل ہی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کر لیا جائے۔ مے کی ملکی پارلمیان سے یورپی یونین کے ساتھ کیے گئے اس معاہدے کو منظور کروانے کی اب تک تین کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ منصوبے کے مطابق برطانیہ کو انتیس مارچ کو یورپی یونین سے نکل جانا تھا تاہم اب لندن کے پاس اکتوبر تک کا وقت ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا