:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

برلن :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں ایک گیسٹ ہاؤس سے 3 افراد کی تیر لگی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ان میں سے ایک کے گھر سے مزید 2 خواتین کی تیر لگی لاشیں ملی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز علی الصبح گیسٹ ہاؤس کے کمرے سے 53 سالہ مرد اور 2 خواتین کی لاشیں ملی تھیں، خواتین کی عمریں 33 اور 30 سال تھیں۔ تینوں لاشوں پر تیر پیوست تھے اور کمرے سے دو کمانیں بھی ملیں۔
پولیس کو تحقیقات کے دوران گیسٹ ہاؤس سے ملنے والے لاشوں میں ایک خاتون کے گھر واقع ویٹینگن سے مزید 2 خواتین کی لاشیں ملی ہیں، ان لاشوں پر بھی تیر پیوست ہوئے تھے۔ پولیس نے پانچوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پراسرار لاشوں کی تحقیقات جاری ہیں اور حیران کن طور پر ایک ہی طریقے سے قتل ہونے والے پانچوں افراد کا کوئی تعلق سامنے نہیں آیا ہے اور پانچوں کی رہائش الگ الگ صوبوں سے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تینوں افراد کیوں اور کس حیثیت سے گیسٹ ہاؤس میں قیام پذیر تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |