:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

یوپی :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال کے ہاوڑا میں ریلی رَد ہونے کے باوجود اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے وہاں جانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ٹوئٹ کر کہا کہ آج میں آ رہا ہوں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اب گزارش نہیں جنگ ہوگی۔ یوگی نے ’جے شری رام‘ لکھنے کے ساتھ ٹوئٹ شروع کیا اور لکھا کہ وہ بنگال کے لوگوں کے درمیان پہنچ رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ مغربی بنگال کے ہاوڑا میں 15 مئی یعنی آج وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پہنچنا تھا۔ یہاں ان کی بیہالہ علاقے میں جیمس لاگ سارانی میں ایک ریلی مجوزہ تھی، لیکن مقامی انتظامیہ نے ریلی کی جو اجازت دی تھی وہ منگل کے روز واپس لے لی گئی۔ ریلی کی اجازت نہ ملنے کے بعد بھی یوگی آدتیہ ناتھ نے بنگال جانے کا اعلان کر دیا تھا جس سے ریاست کے ماحول میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی تھی۔ اس درمیان بی جے پی نے الزام عائد کیا کہ اسٹیج بنانے والے مزدوروں کو پیٹا گیا اور اب اسٹیج نہیں بن سکتا اس لیے ریلی رد کر دی گئی۔ بہر حال، اب ایک بار پھر یوگی آدتیہ ناتھ نے بنگال پہنچنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |