English   /   Kannada   /   Nawayathi

کانگریس کو ووٹ دینے پر بی جے پی کارکن نے ماری گولی ،

share with us

ہریانہ  :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ہریانہ کے جھجر میں ایک شخص نے اس وقت اپنے چچا زاد بھائی کو گولی مار دی جب اسے پتہ چلا کہ اس کے چچازاد بھائی نے کانگریس کو ووٹ دیا ہے۔ پولس نے بتایا کہ ملزم بی جے پی حامی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی اسے اس بات کا علم ہوا کہ اس کے چچیرے بھائی نے اس پر تابڑ توڑ فائرنگ کردی جس کے بعد زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ملزم بی جے پی کارکن فرار بتایا جا رہا ہے ،پولس نے کیس درج کر کے معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا