:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

بھٹکل 25/ اپریل 2019(فکروخبر نیوز) روزگار اور تجارتی مواقع فراہم کرنے کی غرض سے قائم انڈین نوائط فارم(آئی این ایف)کا روزگار میلہ 27اپریل صبح دس بجے خوشحال شادی ہال میں منعقد ہونے جارہا ہے جس میں مختلف کمپنیوں سے جڑے افراد حصہ لیں گے اور تبادلہئ خیال کریں گے۔ آج شام رابطہ سوسائٹی کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے پروگرام کے کنونیر جناب آفتاب کولا نے بتایا ہے کہ یہ میلہ ٹھیک صبح دس بجے منعقد ہوگا اور شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ اب تک چار سو سے زائد فارم موصول ہوچکے ہیں، اسی طرح تجارتی مواقع حاصل کرنے والے افراد بھی بڑی تعداد میں اس سے فائدہ اٹھانے کی امید ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئی این ایف کی یہ پہلی کوشش ان شاء اللہ کامیاب کوشش رہے گی۔ آئی این ایف کے ایک اور ذمہ دار نے اس کی مزید تفصیلات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایک سال قبل ہم نے ہندوستان کے آٹھ جماعتوں نے مل کر اس سلسلہ میں غور کیا اور چھ ماہ بعد وجئے واڑہ میں آئی این ایف کی بنیاد ڈالی گئی جس کا اہم مقصد روزگاہ او رتجارت کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہم نے بنگلور میں کچھ دکانوں کی نشاندہی کریں گے، اسی طرح زراعتی شعبہ میں ہمارے لوگوں کو آگے بڑھانے کے لیے پیش رفت کریں گی جس کی تفصیلات 27اپریل کو آپ کے سامنے آئیں گی۔مذکورہ ذمہ داروں کے ساتھ دیگر نے بھی اس روزگاہ میلہ سے فائدہ اٹھائے جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |