English   /   Kannada   /   Nawayathi

منگلور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مشتبہ بیگ ملنے سے مچی افراتفری

share with us

منگلورو 25/ اپریل 2019(فکروخبر نیوز)  یہاں انٹرنیشنل ایرپورٹ کی پارکنگ کے نزیک سیاہ رنگ کی بیگ نے کی موجود گی نے سبھوں کو پریشانی میں ڈال دیا تھا۔ سری لنکا میں حال ہی میں پیش آئے بم دھماکوں کے بعد لوگ اس سے قریب جان سے کتراتے رہے۔ افسران کی پریشانیوں سے اس بیگ میں مزید پریشانی سے دوچار کیا اور یہ بیگ دوپہر سوا بارہ بجے کے قریب دیکھی گئی۔ 
اطلاعات کے مطابق قریب پینتالیس منٹ بعد سیکوریٹی عملہ حرکت میں آگیا اور ڈاگ اسکواڈ کی مدد سے بیگ کی تلاشی لی گئی۔ جس کے بعد بیگ ایرپورٹ کے اندر لے جائی گئی۔ 
    اس بات کا ابھی خلاصہ نہیں ہوپایا کہ آیا بیگ کسی نے ایرپورٹ میں چھوڑ دی گئی تھی یافلائٹ کا وقت ہونے کی وجہ سے وہ اپنے ساتھ اندر لے جانا ہی بھول گیا ہو۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا