:اور ہر طرح کے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ...

سری نگر:25اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ’مسئلہ کشمیر سمیت تمام دیگر تصفیہ طلب مسائل کا حل انتخابات کے زریعے ممکن ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ’ بندوق کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے‘ ۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کارکنان کے ایک اجلاس سے خطاب کے دوران ان باتوں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ’ آج این اے آئی کے ذریعے یہاں کے علیحدگی پسند رہنماؤں کو تنگ کیا جا رہا ہے تاہم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما محمد یاسین ملک نے اس وقت جھکنے کے بجائے موت کو ترجیح دی ہے اور اس جذبے کے لیے انہیں سلام پیش کیا جاتا ہے‘۔
'مسئلہ کشمیر کا حل بندوق نہیں صندوق ہے'
اس موقع پر اننت ناگ پارلیمانی نشست کے امیدوار ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، ڈاکٹر مصطفیٰ کمال، علی محمد ساگر اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
رہنماؤں نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ دفعہ 370 کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پارٹی امیدوار حسنین مسعودی کے حق میں ووٹ ڈال کر انہیں جیت سے ہم کنار کریں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |