:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

تہران:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی پاسدارن ِ انقلاب کی بحری افواج کے کمانڈر علی رضا تینگسیری کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے استعمال کے حوالے سے کسی پابندی کے لاگو کرنے کی صورت میں ہم اپنی تمام آبناؤں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیں گے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے تنگسیری نے امریکہ کی ایران پر پابندیوں کے حوالے سے بعض اعلانات کیے۔
انہوں نے کہا کہ "آبنائے ہرمز عالمی قوانین کے مطابق ایک سمندری گزر گاہ ہے۔ ایران پر اس آبناء کے استعمال پر بعض حد بندیاں لائی گئیں تو ہم اپنی تمام آبناؤں کو آمدورفت کے لیے بند کر دیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر محمد علی جعفری کی جگہ انکے نائب حسین سلامی کی تعیناتی کا امریکہ کے فیصلوں سے کوئی تعلق نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |