English   /   Kannada   /   Nawayathi

صدارتی انتخابات :یوکرائن میں مذاحیہ اداکار نے صدر پیٹروپوروشینکو سے واضح برتری حاصل کرلی

share with us


کیف:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)یوکرائنی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحملے میں مذاحیہ ٹی وی اداکار ولودیمیر سیلِنسکی صدر پیٹروپوروشینکو سے واضح برتری لیے ہوئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کو منعقدہ ان انتخابات کے اب تک کے نتائج کے مطابق سیلِنسکی 73 فیصد سے زائد ووٹوں کے ساتھ واضح اکثریت لیے ہوئے ہیں جب کہ صدر پوروشینکو کو قریب پچیس فیصد ووٹ پڑے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اب تک 85 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ مذاحیہ اداکار سیلِنسکی عوام کا خادم نام سے ایک ٹی وی پروگرام میں یوکرائن کے صدر کا کردار ادا کرتے تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا