English   /   Kannada   /   Nawayathi

دہشت گرد سری لنکا میں مزید حملے کرسکتے ہیں، امریکی شہری محتاط رہے ، امریکی محکمہ خارجہ کا انتباہ

share with us

واشنگٹن:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ایک اور انتباہی پیغام میں کہا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گرد گروہ مزید حملے کر سکتے ہیں۔ امریکی شہریوں کے لیے ایک سفری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں دہشت گرد گروہ کسی بھی وقت دوبارہ کارروائی کر سکتے ہیں، اس لیے امریکی شہری سری لنکا میں سیاحتی مقامات، پرہجوم جگہوں، شاپنگ مالز، ہوٹلوں، عبادت گاہوں اور دیگر عوامی مقامات سے دور رہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا