English   /   Kannada   /   Nawayathi

سوڈان میں سیکرٹری اطلاعات تقرری کے ایک دن بعد برطرف

share with us

طرابلس:20اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کی فوجی عبوری کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرھان عبدالرحمان نے گزشتہ روز عبدالماجد ھارون کو وزارت اطلاعات و ٹیلی کمیونیکیشن کے سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عبدالماجد ھارون کی تقرری ایک دن پہلے کی گئی تھی۔سوڈان کے موقر اخبار الجریدہ کے مطابق عبدالماجد ہارون کی تقرری سے قبل ان کی سیاسی وابستگی کے بارے میں معلومات عام نہیں تھی۔جنرل البرھان کا کہنا ہے کہ فوج نے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں اقتدار اپنے ہاتھ میں لیا ہے اور وہ فوجی ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی دھرنا دینے والے مظاہرین کے اصولی مطالبات پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا