English   /   Kannada   /   Nawayathi

غیر قانونی سونا اسمگل  کی کوشش ناکام ، دو مسافروں سے ۴۴۷ گرام سونا ضبط

share with us

منگلور:17اپریل2019(فکروخبرنیوز) منگلور بین االاقوامی ہوائی اڈہ پر سونا اسمگل کر رہے دو مسافرو ں سے 14لاکھ کا سونا ضبط کر لیاگیا  ہے ، دونوں ہی مسافر دبئی سے لوٹ رہے تھے ، رپورٹ کے مطابق ایک مسافر نے پیسٹ کی شکل میں اپنی مقعد میں چھپا کر۳۹۵ گرام سونا  لانے کی کوشش کی تھی جبکہ دوسرے مسافر سے فشنگ روڈ کی شکل میں52گرام  سونا برآمد کیا گیا ، کسٹم حکام نے دونوں مسافروں سے جملہ  ۴۴۷ گرام سونا ضبط کر لیا ہے ،منگلور ائیرپورٹ حکام نے پریس رییلز کر اس بات کی جانکاری دی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا