:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

کوئیٹو:18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ایکواڈور میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے شدید لاٹھی چارج کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔جولین اسانج کی گرفتاری کے خلاف ایکواڈور کے شہر کیوٹو میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین صدر کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بول دیا۔ اہلکار مظاہرین کو سڑک پر لِٹا کر ڈنڈے مارتے رہے۔ پولیس کے لاٹھی چارج سے کئی افراد زخمی ہو گئے، متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |