English   /   Kannada   /   Nawayathi

نوجوت سنگھ سدھو پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ، کیس درج ، آج الیکشن کمیشن بھی کر سکتا ہے کارروائی

share with us

کٹیہار:17اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)لوک سبھا الیکشن کی بڑھتی سرگرمی کےدرمیان متنازعہ بیانات کا دورتھمنےکا نام نہیں لے رہا ہے۔ بہارکے کٹیہارمیں انتخابی تشہیرکے لئے پہنچےسابق کرکٹراورپنجاب کی کانگریس حکومت میں وزیرنوجوت سنگھ سدھونےمسلم طبقے سے متحد ہوکرکانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

وہیں اس معاملے کولےکرسدھوپرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ درج ہوگیا ہے۔ کٹیہارکےبارسوئی تھانہ میں مجسٹریٹ راجیو رنجن کےبیان پرمعاملہ درج کیا گیا ہے۔ دراصل کٹیہارمیں ایک انتخابی تقریب کوخطاب کرتے ہوئے سدھو نےکہا 'آپ (مسلم طبقہ) یہاں اقلیت ہوکربھی اکثریت میں ہیں۔ آپ اگراتحاد دکھائیں گےتوآپ کےامیدوارطارق انور کو کوئی بھی نہیں ہراسکتا ہے'۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا