:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

نئی دہلی:15اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)قومی دارالحکومت دہلی میں 19 سال کے ایک نوجوان کا اس کے دوست نے مبینہ طور پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب دونوں موبائل ایپ ٹک ٹاپ پر پستول کے ساتھ ایک ویڈیو بنا رہےتھے۔
پولیس کی جانب سے اتوار کے روز دی گئی اطلاع کے مطابق ہفتہ کی رات سلمان اپنے دوستوں سہیل اور عامر کے ساتھ کار سے انڈیا گیٹ گیا ہوا تھا۔ انڈیا گیٹ سے لوٹتے وقت کار چلا رہے سلمان کے بغل میں بیٹھے سہیل نے ایک دیسی پستول نکالی۔ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی کوشش کے دوران سلمان پر نشانہ لگایا لیکن پستول سے نکلی گولی اس کے بائیں گال پر لگ گئی۔
پولیس کے مطابق، عامر کریٹرا کار کی سیٹ پر بیٹھا تھا۔ یہ حادثہ بارہ کھمبا روڈ کے قریب رنجیت سنگھ فلائی اوور کے پاس ہوا۔
پولیس نے بتایا کہ حادثہ کے بعد دونوں دوست ڈر گئے اور دریا گنج میں سہیل کے رشتہ دار کے گھر گئے اور خون سے لت پت کپڑے بدلے۔ رشتہ راد کے ساتھ وہ سلمان کو پاس کے اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |