:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

نئی دہلی:14اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) اخباری اطلاعات پر از خود (سو موٹو) نوٹس لیتے ہوئے دہلی اقلیتی کمیشن نے ریپبلک ٹی وی کو نوٹس جاری کرکے پوچھا ہے کہ اس کے رپورٹروں نے ۹؍ اپریل کو تاج انکلیو میں زبردستی گھسنے کی کوشش کیوں کی، اور گھسنے میں ناکامی کے باوجود تاج انکلیو کے باہر اور بعد میں اپنے اسٹوڈیو سے اس مسلم کالونی کے لوگوں کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کیوں جاری رکھی جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوا۔
کمیشن نے ریپبلک ٹی وی کو یا ددلایا ہے کہ پرائیویٹ پراپرٹی میں زبردستی گھسنا دفعہ۱ ۴۴ کے تحت ایک جرم ہے اور کسی سماج کو بدنام کرنا بھی ایک معروف جرم ہے۔ کمیشن نے ریپبلک ٹی وی کو مزید بتایا کہ شہریوں کے انفرادی حقوق اور آزادیاں ذرائع ابلاغ کی آزادیوں اور ٹی وی چینلوں کی ٹی آرپی کی سیاست سے بلند ترہیں۔کمیشن نے ریپبلک ٹی وی سے ۴۲ ?اپریل تک جواب مانگا ہے اور مذکورہ حادثے سے متعلق ساری نشریات کی کاپی بھی جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |