:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

بھٹکل :21مارچ2019(فکروخبرنیوز)صبح صبح ایک دردناک حادثہ کی خبر موصول ہوئی ہے یہاں دسویں کا امتحان دینےنکلے طلباء کی کارحادثہ کا شکارہو نے سے کارپرسوار جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے فارغ مولوی شماس ابن اعجاز گولٹےجامعی جاں بحق ہو گئے ہیں ،یہ حادثہ انکولہ کے قریب ہوسور میں پیش آٰیا ہے ، تفصیلات کے مطابق مولوی شماس گولٹے اپنے ساتھیوں کے ساتھ دسویں کا امتحان دینے صبح صبح بھٹکل سے کاروار کے لئے روانہ ہوئے تھے اسی دوران یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا ، بتایا جا رہا ہے کہ کار کا توازن بگڑنے کی وجہ سے یہ حادثہ رونما ہوا ، کارپرسوار دیگر طلباء کوبھی چوٹیں آئی ہیں،جن میں مولوی احمد ایاد ایس ایم اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طالب علم اسماعیل برماور بھی شامل ہیں
حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مولوی شماس کی میت کو انکولہ کے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ضروری کارروائی کے بعد اہل خانہ ان کی میت بھٹکل لائی جائے گی ، اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کے جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ادارہ فکروخبر ان کے جملہ پسماندگان کی خدمت میں اظہارِ تعزیت پیش کرتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |