English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلورو : کانگریس ایم ایل اے بی جے پی کے ریاستی صدر سے کی ملاقات 

share with us

بنگلورو 20؍ مارچ 2019(فکروخبر نیوز) کانگریس ایم ایل اے کی بی جے پی کے ریاستی صدر بی اے یس ایڈی یوروپا سے ملاقات کی خبر یں موصول ہورہی ہیں۔ خبروں کے مطابق بلاری کی لوک سبھا سیٹ اپنے ایک قریبی ساتھی کو دلانے کی سفارش کے لیے انہو ں نے بی جے پی کے ریاستی صدر سے ملاقات کی ۔ کانگریس ایم ایل اے رمیش جرکولی ہیں جنہوں نے 19؍ مارچ کو ایڈی یوروپا سے ملاقات کرتے ہوئے بلاری لوک سبھا حلقہ سے وینکٹیش پرساد کو بلاری لوک سبھا سیٹ دینے کی سفارش کی۔ ان کا کہناہے کہ پرساد نے کانگریس پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ وہ اس معاملہ کو حل کرنے کے لیے امت شاہ سے بھی رابطہ میں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا