:اور ہر طرح کے
فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ... اردن نے غزہ کے لیے روزانہ 500 ٹرک بھیجنے کا کیا اعلا ... اسرائیل کا ایران پر حملہ کے بعد عالمی برادری کا دو ... اسرائیل کا ایران پر حملہ: عالمی منڈی میں تیل کی قی ... آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ...

واشنگٹن:20؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے وینزویلا میں سونے کی کان کنی کرنے والی سرکاری کمپنی پر پابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات واشنگٹن میں امریکی محکمہ خزانہ کی طرف سے بتائی گئی۔اس سے قبل تیل کی دولت سے مالا مال وینزویلا میں جاری اقتدار کی جنگ میں خود ساختہ صدر خوآن گوآئیڈو نے امریکا میں موجود اپنے ملک کی سفارتی عمارات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا تھا۔بتایا گیا ہے کہ وینزویلا کی اپوزیشن کے اس رہنما کے ساتھیوں نے واشنگٹن میں ملٹری اتاشیوں کے زیر استعمال دو عمارات اور نیویارک میں قونصل خانے کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس عمل کو روکے۔ امریکا اور متعدد یورپی ممالک خوآن گوآئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر چکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |