English   /   Kannada   /   Nawayathi

روم،سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 45 افراد ہلاک

share with us

روم:17مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بحیرہ روم میں اسپین جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہو گئے جبکہ 21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق بحیرہ روم کے اندر اطالوی سمندری حدود میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 66 افراد سوار تھے۔ حادثہ کے نتیجے میں 45 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جبکہ21 کو زندہ بچا لیا گیا۔ تارکین مراکش کے راستے اسپین جا رہے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بحیرہ روم میں 2300 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا