:اور ہر طرح کے
کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ... افضال انصاری نے مختارانصاری کی ویزرا رپورٹ پراٹھ ... لیبیا: سرخ ریت اڑانے والی آندھی سے ماحول سرخ ہوگی ...

دوحملہ آوروں نے اسکول میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی قتل کر لیا،کئی دیگر بچے زخمی
ساپالو:14؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)برازیل کے شہر سا پالو کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رال براسیل نامی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے بارے میں اطلاع مقامی ٹی وی نے دی۔ ہلاک شدگان میں پانچ بچے، اسکول کی عمارت میں کام کرنے والا ایک فرد، ایک راہ گیر اور دو نوجوان حملہ آور شامل ہیں۔فائرنگ کے نتیجے میں کئی دیگر بچے زخمی بھی ہوئے تاہم فی الحال ان کی حتمی تعداد واضح نہیں۔ پولیس کے مطابق چہروں پر ماسک پہنے دو حملہ آوروں نے مقامی وقت کے مطابق قریب ساڑھے نو بجے صبح اسکول میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو بھی قتل کر لیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |