English   /   Kannada   /   Nawayathi

ایران جلد ہی اپنا تیل بیچنے کو ترسے گا: پومپیئو

share with us

واشنگٹن:13مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی  وزیر خارجہ  مائیک پومپیئو نے کہا ہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ  ایرانی تیل کی برآمدات کو  مکمل  طور پر ختم کرنے   کوشش میں  ہے ۔

 پومپیئو نے   دعوی کیا کہ  امریکی دباو کے نتیجے میں  ایرانی   تیل کی عالمی تجارت میں    حصے داری  کافی کم  ہو  چکی ہے  اور وہ اس کی برآمدات میں ناکام ہو چکا ہے۔

 سیرا ویک  انرجی  اجلاس سے خطاب میں   امریکی وزیر خارجہ نے  کہا کہ  امریکہ، عراق کی خود مختاری   اور اس کی ترقی کےلیے  کام کر رہا ہے جبکہ ایران خطے میں  توانائی  کے بل بوتے  پر اپنی ریاستی دھاک جمانے   کی فکر میں ہے  جسے  ختم  کرنے  ، ایرانی عوام کے مطالبات  کو منوانے   اور دہشت گردی کے خطرات  اور مشرق وسطی میں  عدم استحکا م کم کرنے کےلیے ایران کو   قائل کرنے کی بہت کوششیں کیں ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا