:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

الخلیل:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میںآج جمعرات کو اسرائیلی فوج نے ایک اسکول پر دھاوا بول دیا۔ اسکول پر وحشیانہ فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے اور آنسوگیس کی شیلنگ سے30 بچے زخمی ہوگئے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی فوج اور یہودی آباد کارں نے الخلیل میں ایک اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول میں موجود بچوں پر آنسوگیس کے گولے برسائے۔ صہیونی فوج کی شیلنگ کے نتیجے میں تیس بچے بے ہوش ہوگئے۔ انہیں علاج کے لیےاسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ادھر اسکول کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول پر دھاوے کے وقت یہودی آباد کار قتل کردو ان مجرموں کو نعرے لگا رہے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |