English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ولی عہد چین پہنچ گئے

share with us

بیجنگ:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج جمعرات کو چين پہنچ گئے۔ اس دو روزہ دورے کے دوران وہ بروز جعمہ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں وہ دو طرفہ تجارت، تيل اور پيداواری صنعت کے حوالے سے بات چيت کريں گے۔ سعودی ولی عہد کے ايشيائی ممالک کے دوروں کی یہ آخری منزل ہے۔ اس سے قبل وہ پاکستان اور بھارت گئے تھے۔ محمد بن سلمان کی کوشش ہے کہ سعودی عرب براعظم ايشيا ميں اپنے اثر و رسوخ اور سرمايہ کاری میں اضافہ کرے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا