:اور ہر طرح کے
دوردرشن بھی زعفرانی رنگ میں،چوطرفہ تنقیدیں ... مدارس کی نوعیت بدلنے والا کوئی اقدام منظور نہیں: م ... 400 نہیں150سیٹیں حاصل کرنا بھی بی جے پی کے لئے مشکل : ... بی جے پی کشمیر میں ’بی‘ اور ’سی‘ ٹیموں کے نشان پ ... ایرنڈول مسجد معاملہ : سپریم کورٹ نے مسجد کی چابیاں ... سی اےاے قانون کو چیلنج کرنے والی ایک اور عرضی سپری ... فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کو سلامتی کونسل ... غزہ: 30 ہزار سے زائد شہیدوں کے بعد اب 13 ہزار سے زائ ...

تہران:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خان زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں بتایا کہ یہ بحری مشقیں 3 روز کےلیے کل سے شروع ہو رہی ہیں۔
ان مشقوں کو "ولایت 97 "کا نام دیا گیا ہے جن کا دائرہ آبنائے ہرمز سے لے کر بحیرہ اومان اور بحر ہند تک وسیع ہوگا۔ ایڈمیرل خان زادہ نے بتایا کہ ان مشقوں میں پہلی بار آبدوزوں سے میزائل داغنے کا تجربہ کیا جائے گا جبکہ جنگی بحری جہاز، ہیلی کاپٹر اور گشتی طیارے بھی شامل ہونگے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |