:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

نئی دہلی:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)پلوامہ حملے کو لے کر ہندوستان نے پاکستان کے خلاف سخت کارروائی کی ہے ۔ مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جانکاری دی ہے کہ ہندوستان نے پاکستان جانے والے اپنے حصہ کے پانی کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ہندوستان ایسٹرن ندیوں کے پانی کو ڈائیورٹ کرکے جموں و کشمیر اور پنجاب میں اس کا استعمال کرے گا ۔
بتادیں کہ سندھ آبی معاہدہ کے مطابق ہندوستان ایسٹرن ندیوں کے 80 فیصد پانی کا استعمال کرسکتا ہے ۔ حالانکہ اب تک ہندوستان ایسا نہیں کررہا تھا ۔ ہندوستان کے اس قدم کے بعد پاکستان کے سامنے بڑے چیلنجز پیدا ہونے کا امکان ہے ۔
نتن گڈکری نے اس سے پہلے اترپردیش کے باغپت ضلع میں بدھ کو کہا تھا کہ جن تین ندیوں کا پانی پاکستان جاتا ہے ، ان ندیوں کے پانی کو باندھ بناکر روکنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے ۔ ان ندیوں کے پانی کو جمنا ندی میں ملایا جائے گا ۔ جب یہ منصوبہ نافذ کردیا جائے گا تو جمنا ندی میں پانی ٹھیک ٹھاک ہوجائے گا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |