:اور ہر طرح کے
جیل میں بند مسلم سیاسی رہنما مختار انصاری کا انتق ... کولار ٹکٹ کو لے کر کانگریس میں اختلافات ، جانیے کی ... کرناٹک میں گرمی چالیس کے پار ، اگلے تین دنوں میں د ... فلسطینیوں کو اُن کے وطن کے حق سے محروم کردیا گیا ہ ... میگھالیہ: سی اے اے ریلی کے دوران ۲؍ افراد کا قتل ... جناردن ریڈی کے لیے لال قالین کیوں ؟ کانگریس کا وز ... عاپ کے اراکین اسمبلی کا سنسنی خیز دعوی ... صفا بیت المال کے زیر اہتمام کمپیوٹر کلاسس، مہندی ...

ممبئی:21؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے سینٹرل ریلوے پر واقع ٹھاکرلی اسٹیشن پر ہونے والا ایسا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوا، جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ سینٹرل ریلوے کے تھانے اور کلیان کے درمیان ٹھاکرلی ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرنے کی کوشش کر رہی ایک 70 برس کی معمر خاتون کے اوپر سے لوکل ٹرین کے دو ڈبوں کے گزر جانے کے باوجود خاتون کو ایک خراش تک نہیں آئی ،یہ پورا واقعہ اسٹیشن پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ اور اسکے وائرل ہونے کے بعد لوگ بزرگ خاتون کی حاضر دماغی کی داد دے رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے ٹھاکرلی اسٹیشن کا ہے جہاں کلیان شہر کمک کھمبال پاڑہ علاقے میں رہائش پذیر کمل موہن شندے نامی 70 برس کی معمر خاتون اپنے گھر جانے کی جلد بازی میں ٹھاکرلی اسٹیشن کی ریل پٹری پار کرہی تھی اسی درمیان لوکل ٹرین آجانے سے خاتون نے اپنی حاضر دماغی سے ریل کی پٹریوں کے درمیان چھلانگ لگاکر لیٹ گئی جس کے اوپر سے لوکل ٹرین کے ڈو ڈبے گزر جانے کے بعد شور غل ہونے لگا۔ اس کے بعد خاتون کو ریل کی پٹریوں سے باہر نکالی گئی اور خاتون کی جان بچ گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |