:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

برلن:20؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)جرمنی کے وزیر اقتصادیات پیٹر الٹمائر نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت اب شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان مذاکرات میں تمام تر توجہ محصولات میں کمی اور صنعتی مصنوعات کی درآمد و برآمد میں اضافے پر ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ چند ہفتوں اور مہنیوں میں امریکا کی سخت تجارتی پالیسیوں کی وجہ سے تنا میں اضافہ ہوا ہے۔ الٹمائر نے کہا کہ اس تنا کا اثر عالمی اقتصادیات پر دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا یورپی گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جب کہ اس سے قبل امریکا کی جانب سے یورپ سے المونیم اور لوہے کی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کیے گئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |