:اور ہر طرح کے
والد کا چیلنج: بیٹے نے 10,000 ین کا نوٹ جوڑنے میں 3 ہفت ... ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان ... خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ پڑھیے یہ رپو ... چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ...

کاسرگوڈ 19؍ فروری 2019(فکروخبر نیوز) کیرالہ کے کاسرگوڈ میں کانگریس کے دو کارکنان کے قتل معاملہ میں پولس نے سی پی ایم پیریا کے مقامی کمیٹی کارکن اے پتمبرن کو گرفتار کر لیا ہے ملزم ک کل ۲۰ فروری عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں اسے پوچھ تاچھ کے لئے پولس تحویل میں دئے جانے کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ اس معاملہ میں چھ مشتبہ افرادکو حرست میں لے کر پوچھ تاچھ کی جا چکی ہے
کاسرگوڈ ڈی ایس پی اے سری نواس کا کہنا ہے کہ ۴۵ سالہ ملزم نے انتقامی کارروائی کی بناء پر قتل کی منصوبہ بندی کی تھی
بتایا جا رہا ہے کہ کچھ ماہ قبل سی پی ایم اور بی جے پی کے مابین تصادم ہوا تھا جس میں سرت لال نے پتمبرن پر حملہ کر دیا تھا تو وہیں اس سے کچھ روزقبل سی پی ایم اور کانگریس کارکنان کے مابین توتو میں ہوگئی تھی اس دوران سرت لال اور کرپیش سمیت کئی کارکنان نے مل کر سی پی ایم کارکن پتمبرن پر حملہ کر دیا تھا ، پتمبرن نے حملہ کے الزام میں کئی افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا تھا جس کے بعد پولس نے سات لوگوں کو حراست میں لے کر انہیں بعد میں ضمانت پر رہا کر دیا ، جبکہ کرپیش کو گرفتار بھی نہیں کیا گیا تھا،کہا جا رہا ہے کہ اسی حملہ کی بناء پر اس نے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور کرایہ کے غنڈے بھیج کر اس کا قتل کروایا دیا
خیا ل رہے کہ پولس نے پریا کے ایک بنجر علاقہ سے قتل میں استعمال ہونے والی بائیک برآمد کر لی ہے ، جبکہ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق قتل کو انجام دینے والے تین لوگ تھے ،
وہیں اس معاملہ کے بعد گرفتاری کے ڈر سے کئی سی پی ایم کارکنان روپوش بھی ہو گئے ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |