English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹرمپ کےجہادیوں کو واپس لینے کے مطالبے پر عملدرآمد مشکل ہے، جرمن وزیر خارجہ

share with us

برلن:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبے کو عملی جامہ پہنانا کافی مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔ گزشتہ روز ٹرمپ نے یورپی ریاستوں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام سے گرفتار کیے گئے اسلامک اسٹیٹ کے یورپی جہادیوں کو واپس لیں۔ اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ماس نے کہا کہ ایسے افراد کی واپسی اسی صورت ممکن ہے کہ جب یہ بات یقیی ہو کہ انہیں حراست میں ہی رکھا جائے گا اور ان کے حلاف قانونی کارروائی بھی فوری طور پر ہی ہو۔ جرمن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ وہ اس بارے میں فرانسیسی و برطانوی حکام سے بھی مشاورت کریں گے اور پھر ہی اس پر حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا