:اور ہر طرح کے
فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ... کرناٹک حکومت نے مسلمانوں کو او بی سی زمرے میں کیا ... رمضان المبارک میں حفظ قرآن کا آغاز کرنے والوں کے ... ساحلی کرناٹک : اگلے چار دنوں میں گرمی بڑھنے کے امک ... ای وی ایم وی وی پیٹ معاملہ : سپریم کورٹ الیکشن کمیش ... 200 دنوں میں اسرائیل قتل و غارت کے علاوہ غزہ میں کوئ ... کمال مولا مسجد کمپلیکس میں سروے ختم ...

نئی دہلی:18؍فروری2019(فکروخبر/ذرائع)واٹس اپ کی مقبولیت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔واٹس اپ پر بات چیت کے علاوہ تصاویر ، ویڈیوز وغیر ہ کسی دوسرے کو ارسال کرسکتے ہیں ۔ جہاں اس کی مقبولیت معر وف ہے وہی اس کا بعض افراد غلط طریقہ سے استعمال کرتے ہوئے فرضی پیغامات ، جھوٹی خبریں ارسال کررہے ہیں ۔ او ر واٹس اپ کے ذریعہ جرائم میں اضافہ واقع ہوا ہے ۔ واٹس اپ گروپ میں دوسرے ارکان کی غیر ذمہ دارانہ رویہ کے باعث گروپ ایڈمن کو جیل کی سزا واقع ہوسکتی ہے ۔
مشہور ومعروف شخصیات کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے ان کی تصاویر واٹس اپ پر شیئر کرنا مشکلات میں پڑنے کا سبب پیدا کرسکتا ہے ۔ اور واٹس اپ پر خواتین کیساتھ ہراسانی ، انہیں غیر غلط مسجیس ارسال کرنا آپ جیل کی ہوا کھلا سکتا ہے ۔ اس لئے واٹس اپ کا بیجا استعمال کرنے سے بچیں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |