English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین نے برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کر دئیے

share with us

بیجنگ:14؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) چین کے نائب وزیراعظم ہْو چْونہوا نے برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہیمنڈ کے ساتھ تجارتی بات چیت منسوخ کر دی ہے۔ بات چیت منسوخ کرنے کی وجہ برطانوی وزیر دفاع گیون ولیمسن کی وہ دھمکی قرار دی گئی ہے، جس میں انہوں نے پیسیفک خطے میں جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا کہا تھا۔ چینی نائب وزیراعظم برطانوی وزیر خزانہ کے ساتھ اسی ویک اینڈ پر مختلف تجارتی امور پر گفتگو کرنے والے تھے۔ ایک برطانوی اخبار کے مطابق چین نے احتجاجاً مذاکرات کو منسوخ کیا ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا