English   /   Kannada   /   Nawayathi

مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے بیلجیئم میں ہڑتال ، تمام پروازیں معطل رکھنے کا اعلان

share with us

برسلز:13؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)بیلجیئم میں ملک گیر ہڑتال کے باعث تمام فضائی پروازیں معطل رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا نے بتایاکہ ٹریڈ یونینز کی کال پر ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے،ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہڑتال کیدوران قومی فضائی کمپنی کی تمام ملکی و غیرملکی پروازیں متاثر رہیں گی۔ جس کے نتیجے میں سڑکوں پر زمینی سواریوں اور ٹرینوں میں شدید رش کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ ہڑتال بیلجیئم میں مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے کی جارہی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا