:اور ہر طرح کے
شہیدوں کے گھروں میں درد کا دریا تھا اور مودی دریا ... بہار: آگ سے جھلس کر ایک ہی کنبے کے 7 افراد جان بحق ... راجبھر مودی کے ساتھ رہیں گے یا خلاف، فیصلہ 24 فروری ... پی ایم مودی کی مخالفت ملک مخالفت نہیں: راج ناتھ سن ... کشمیریوں پر تشدد، عمر اور محبوبہ نے عدالت عظمیٰ ک ... بی جے پی کے حامیوں نے ٹویٹر پر شوبھا گو بیگ کے نام ... 25؍ سالوں سے جیل میں مقید مزید ایک ملزم کو سپریم کو ... ڈاکٹر کے ہریش کمار اترکنڑا کے نئی ڈپٹی کمشنر ...

ریاض:11فروری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ انھیں نہیں معلوم کہ صحافی جمال خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں عادل الجبیر نے کہا کہ ولی عہد نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا، یہ سرکاری آپریشن نہیں تھا۔ عادل الجبیر نے مزید کہا کہ صحافی کے قتل پر گیارہ افراد پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے جبکہ گرفتار افراد سے صحافی جمال خاشقجی کی لاش سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، امید ہے جلد حتمی نتیجے تک پہنچ جائیں گے، صحافی کے قتل کیس کے پراسیکیوٹر کو ترکی سے ابھی تک شواہد نہیں ملے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |