:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

مظاہرین کی ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ ، کئی مظاہرین زخمی ، 36 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پیرس:10فروری2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں مسلسل تیرہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ 36 افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس اور دیگر شہروں میں ہزاروں پیلی جیکٹ مظاہرین نے صدر میکروں کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا، مظاہرین نے دکانوں اور گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، ایک موٹر سائیکل سمیت پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔واضح رہے کہ پیلی جیکٹ مظاہرین صدر میکروں کی معاشی پالیسیوں کے خلاف 17 نومبر 2018 سے احتجاج کررہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |