English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترک عدالت نے امریکی قونصل خانے کے ملازم کو رہا کر دیا

share with us


انقرہ:31؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی ایک عدالت نے ملک کے جنوبی شہر ادانا میں امریکی قونصلیٹ کے ایک اہلکار کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس شخص پر ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا رْکن ہونے اور اس کی مدد کرنے کا الزام تھا۔ عدالت نے حمزہ الوچائے کو ساڑھے چار برس جیل کی سزا سنائی تاہم حکم دیا کہ قید میں وقت گزارنے کے سبب اب اسے رہا کر دیا جائے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا