English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین: قدرتی گیس کے دھماکے میں 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

share with us

چنگ چُن:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے صوبے جیلین سے منسلک شہر چنگ چُن میں قدرتی گیس  دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

چنگ چُن سے منسلک علاقے لیوین کی مقامی حکومت نے سرکاری سوشل میڈیا پیج 'وے بو' سے  جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ علاقے کی ایک رہائشی  عمارت میں گیس کے اخراج کی وجہ سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا